سرورق / خبریں / وزیراعظم نے ’آیوشمان بھارت‘ منصوبہ کی تیاریوں کا جائزہ لیا

وزیراعظم نے ’آیوشمان بھارت‘ منصوبہ کی تیاریوں کا جائزہ لیا

نئی دہلی، (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے اہم منصوبہ آیوشمان بھارت کو شروع کرنے کی تیاریوں کا آج ایک اعلی سطحی میٹنگ میں جائزہ لیا۔اس موقع پر وزیر اعظم کو اس پروگرام کی تیاریوں سے واقف کرایا گیا ۔
ان تیاریوں میں ہیلتھ ایشیورنس پروگرام کے بے روک اور خیر وخوبی سے آغازکے لئے ریاستی سرکار وں سے مشورے بھی شامل ہیں-

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: