سرورق / قومی / وزیراعظم نریندر مودی نے اپنی سالگرہ کے موقع پر نرمداباندھ قوم کے نام وقف کیا

وزیراعظم نریندر مودی نے اپنی سالگرہ کے موقع پر نرمداباندھ قوم کے نام وقف کیا

وزیراعظم نریندر مودی نے اپنی سالگرہ کے موقع پر نرمداباندھ قوم کے نام  وقف کیا

ضلع نرمدا ،گجرات،17ستمبر(یواین آئی)وزیر اعظم نریندر مودی نے آج اپنی سالگرہ کے موقع پر ایک تقریب میں دریائے نرمداپر تعمیرسردارسروورباندھ کا افتتاح کیا۔
سابق وزیراعظم جواہر لعل نہرو نے 56سال قبل اس باندھ کا سنگ بنیاد رکھا تھا۔
اس باندھ سے روزآنہ 1450میگا واٹ بجلی پیداہوگی ۔

 

Leave a comment

About Khamar Naz

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: