سرورق / کھیل / ورلڈ کپ: پری کوارٹر فائنل لائن اپ مکمل –

ورلڈ کپ: پری کوارٹر فائنل لائن اپ مکمل –

ماسکو، روس میں جاری فیفا ورلڈ کپ کے ناک آؤٹ مرحلے کے مقابلے ہفتہ سے شروع ہو جائیں گے اور آخری 16 میں پہنچیں ٹیمیں کوارٹر فائنل میں اپنا مقام پکا کرنے کے لئے زور آزمائی کریں گی۔آخری 16 لائن اپ مندرجہ ذیل ہے:
میچ ہندستانی وقت کے مطابق
30 جون: فرانس بمقابلہ ارجنٹائن (شام 7.30 بجے سے)
30 جون: یوراگوئے بمقابلہ پرتگال (رات 11.30 بجے سے)
یکم جولائی: اسپین بمقابلہ روس (شام 7.30 بجے سے)
یکم جولائی: کروشیا بمقابلہ ڈنمارک (رات 11.30 بجے سے)
2 جولائی: برازیل بمقابلہ میکسیکو (شام 7.30 بجے سے)
2 جولائی: بیلجیم بمقابلہ جاپان (رات 11.30 بجے سے)
3 جولائی: سویڈن بمقابلہ سوئٹزرلینڈ (شام 7.30 بجے سے)
3 جولائی: کولمبیا بمقابلہ انگلینڈ (رات 11.30 بجے)
کوارٹر فائنل مقابلے 6 اور 7 جولائی کو کھیلے جائیں گے۔ سیمی فائنل 10 اور 11 جولائی کو ہوں گے جبکہ فائنل 15 جولائی کو کھیلا جائے گا۔

Leave a comment

About saheem

Check Also

وزیر کھیل راٹھور سے ملے لکشے سین –

نئی دہلی، جونیئر ایشیائی بیڈمنٹن چمپئن شپ میں 53 سال کے طویل وقفے کے بعد …

جواب دیں

%d bloggers like this: