سرورق / خبریں / وجے گوکھلے نے خارجہ سیکرٹری کا عہدہ سنبھالا-

وجے گوکھلے نے خارجہ سیکرٹری کا عہدہ سنبھالا-

نئی دہلی، 29 جنوری (یو این آئی) چین کے ساتھ ڈوكلام تنازعہ کو حل کرنے میں اہم کردار ادا کرنے والے سفارت کار وجے کیشو گوکھلے نے آج خارجہ سیکرٹری کا عہدہ سنبھال لیا ہے۔
ان کی مدت کار دو برس ہوگی ۔
انہوں نے ایس جے شنکر کی جگہ لی ہے-

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: