سرورق / خبریں / وجئے ملیا کو خصوصی عدالت کا سمن جاری

وجئے ملیا کو خصوصی عدالت کا سمن جاری

ممبئی:(پی ٹی آئی) ممبئی کی خصوصی پی ایم ایل اے عدالت نے شراب کے تاجر وجئے ملیا کو سمن جاری کیاہے اور ملیا کو 27؍اگست تک اس کے روبرو حاضر ہونے کا حکم دیاہے۔ اس سے پہلے بھی ینفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ (ای ڈی) نے کورٹ میں عرضی دائر کرکے اپیل کی تھی کہ نئے قانون کے تحت ملیا کو بھگوڑا قراردیا جائے اور اس کی املاک ضبطی کے احکام جاری کئے جائیں۔

Leave a comment

About saheem

Check Also

اتحاد کے لئے ہدف اور نظریہ میں یکسانیت ہونی چاہئے: کانگریس

جبل پور‘ کانگریس کے ممبر پارلیمنٹ اور انتخابی مہم کمیٹی کے سربراہ جیوترادتیہ سندھیا نے …

جواب دیں

%d bloggers like this: