سرورق / کھیل / واٹسن کی سنچری، چنئی تیسری بار آئی پی ایل چیمپئن –

واٹسن کی سنچری، چنئی تیسری بار آئی پی ایل چیمپئن –

ممبئی،  (یو این آئی) کرشمائی آل راؤنڈر شین واٹسن (ناٹ آووٹ 117) کی ریکارڈ سنچری سے چنئی سپرکنگس نے سنرائزرس حیدرآباد کو اتوار کے روز یہاں وانکھیڑے اسٹیڈیم میں آٹھ وکٹ سے شکست دے کر آئی پی ایل 11 کا خطاب جیت لیا۔
اس طرح چنئی نے دو سال کے وقفے کے بعد شاندار واپسی کرتے ہوئے تیسری بار آئی پی ایل چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کر لیا۔

چنئی نے حیدرآباد کے چھ وکٹ پر 178 رن کے اسکور کو 18.3 اوور میں دو وکٹوں کے نقصان پر 181 رن کے ساتھ پار کر لیا –

Leave a comment

About saheem

Check Also

وزیر کھیل راٹھور سے ملے لکشے سین –

نئی دہلی، جونیئر ایشیائی بیڈمنٹن چمپئن شپ میں 53 سال کے طویل وقفے کے بعد …

جواب دیں

%d bloggers like this: