سرورق / قومی / وادی کشمیر میں بی جے پی نے امن کا ماحول خراب کردیا:راہل گاندھی

وادی کشمیر میں بی جے پی نے امن کا ماحول خراب کردیا:راہل گاندھی

وادی کشمیر میں بی جے پی نے امن کا ماحول خراب کردیا:راہل گاندھی

نئی دہلی، 12 ستمبر (یو این آئی)کانگریس کے نائب صدر راہل گاندھی نے آج الزام لگایا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی قیادت والی مرکزی حکومت نے وادی کشمیر میں امن کا ماحول خراب کردیا ہے جسے بحال کرنے کے لئے سابقہ کانگریس حکومت نے بہت کوشش کی تھی۔
مسٹر گاندھی نے برکلے میں یونیورسٹی آف کیلیفورنیا میں طلباء اور دانشوروں سے خطاب کرتے ہوئے یہ بات کہی۔
انہوں نے بی جے پی کی جانب سے انہیں بار بار کنفیوز سیاسی لیڈر کے طور پر پیش کرنے کے ہتھکنڈے کو خارج کرتے ہوئے کہا کہ وہ کانگریس کو دوبارہ منظم کرنے کے لئے کوشاں ہیں اور کوشش کررہے ہیں کہ نوجوان طبقہ اور سینیئر لیڈر ایک ساتھ مل کر کام کریں۔

 

Leave a comment

About Khamar Naz

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: