سرورق / خبریں / وادی میں ریل خدمات بحال-

وادی میں ریل خدمات بحال-

سرینگر 9 جنوری (یو این آئی) جموں علاقے کے سری نگر سے بانہال کے درمیان سیکورٹی وجوہات سے کل ایک دن کے لئے منسوخ کی گئی ریل خدمات آج پھر سے بحال ہوگئی ہے۔

ریلوے کے ایک افسر نے یو این آئی کو بتایا کہ وسطی کشمیر کے بڈگام-سری نگر سے جنوبی کشمیر کے اننت ناگ اور قاضی گنڈ ہوتے ہوئے جموں کے بانہال کے درمیان چلنے والی ٹرینوں کی آمدورفت شروع کردی گئی ہے۔

انہوں نے بتایا ’پلوامہ ضلع کے مالنگ پورہ گاؤں میں مقامی لوگوں کے احتجاج کی وجہ سے کل اس راستے پر تمام ٹرینوں کو ملتوی کر دیا گیا تھا-

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: