سرورق / بین اقوامی / نیویارک میں آگ لگنے سے 23 افراد جھلسے –

نیویارک میں آگ لگنے سے 23 افراد جھلسے –

نیویارک، 3 جنوری (یو این آئی) امریکہ کے نیویارک شہر کے برونکس بورو میں ایک اپارٹمنٹ میں آگ لگنے سے ایک فائر بریگیڈ عملہ سمیت کم از کم 23 افراد جھلس گئے ہیں۔

فائر بریگیڈ کے کمشنر ڈینیل نیگرو نے بتایا کہ جھلسنے کی وجہ سے زخمی لوگوں میں بچے اور بالغ دونوں شامل ہیں. سب کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

مسٹر نیگرو نے بتایا کہ مقامی وقت کے مطابق تقریبا ساڑھے پانچ بجے چار منزلہ اپارٹمنٹ میں آگ لگی-

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: