سرورق / قومی / نیم میں اعلی درجے کی خصوصیات ،متعد د بیماریوں کے لئے شفا

نیم میں اعلی درجے کی خصوصیات ،متعد د بیماریوں کے لئے شفا

نیم میں اعلی درجے کی  خصوصیات ،متعد د بیماریوں کے  لئے شفا

نئی دہلی، 24 ستمبر (یو این آئی)ادویات کے لئے استعمال ہونے والے نیم میں اعلی درجے کی خصوصیات موجود ہیں۔
یہ نہ صرف انسانی زندگی کے لئے انمول ہے بلکہ یہ جانوروں، زراعت، ماحول اور صنعتوں کی ضروریات کو بھی پورا کرتا ہے۔
کہا جاتا ہے کہ نیم کے درخت میں متعددبیماریوں کے لئے شفا ہے۔

 

Leave a comment

About Khamar Naz

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: