سرورق / قومی / نیشنل کانفرنس اور کانگریس کارکنوں نے جی ایس ٹی معاملے پر خصوصی سیشن کا بائیکاٹ کیا

نیشنل کانفرنس اور کانگریس کارکنوں نے جی ایس ٹی معاملے پر خصوصی سیشن کا بائیکاٹ کیا

نیشنل کانفرنس اور کانگریس کارکنوں نے جی ایس ٹی  معاملے پر خصوصی سیشن   کا بائیکاٹ کیا

 سرینگر، 17 جون، ( یوا ین آئی)جموں کشمیر میں اپوزیشن نیشنل کانفرنس اور کانگریس ممبران اسمبلی نے گڈس اینڈ سروس ٹیکس (جی ایس ٹی) کے معاملے پر اسمبلی کے خصوصی اجلاس کا بائیکاٹ کیا اور سکریٹریٹ کے صدردروازے پر دھرناو مظاہرہ کیا۔
مظاہرہ کرنے والے ممبر اسمبلی هاتھوں میں بینر لیے ہوئے تھے اور حکومت مخالف نعرے لگاتے ہوئے چلا رہے تھے کہ موجودہ شکل میں جی ایس ٹی قابل قبول نهيں ہے۔
انہوں نے ریاست کی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اور پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) اتحادی حکومت اور مرکز کی نریندر مودي حکومت کے خلاف بھی جم کر نعرے بازی کی۔

 

Leave a comment

About Khamar Naz

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: