سرورق / خبریں / ’نیشنل ووٹر ڈے‘ پر وزیر اعظم کی مبارک باد کا پیغام-

’نیشنل ووٹر ڈے‘ پر وزیر اعظم کی مبارک باد کا پیغام-

نئی دہلی، 25 جنوری (یواین آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے آج ’نیشنل ووٹر ڈے‘ پر ملک کے باشندوں کو مبارکباد دی۔

مسٹر مودی نے ٹویٹ کرکے’ ووٹر ڈےُ پرنیک خواہشات کا اظہار کیا۔
انہوں نے اس دن ہندوستانی الیکشن کمیشن کے قیام پر اسے مبارک باد دی-

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: