سرورق / بین اقوامی / نیروبی میں آتشزدگی، 15 افراد کے ہلاک ،58زخمی –

نیروبی میں آتشزدگی، 15 افراد کے ہلاک ،58زخمی –

نیروبی،کینیا کے دارالحکومت نیروبی کی ایک مارکیٹ میں آتشزدگی کے نتیجے میں کم از کم 15 افراد ہلاک جبکہ 58 زخمی ہو گئے ہیں۔ مقامی میڈیا کے مطابق نیروبی کی مشہور گیکومبا مارکیٹ میں رات دو بجے آگ لگی، جس کی وجہ سے بڑے پیمانے پر مالی نقصان بھی ہوا ہے۔ امدادی ادارے سینٹ جان ایمبولینس نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر اس تباہی کی تصاویر بھی شائع کی ہیں۔ زخمیوں کو فوری پر اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: