سرورق / کھیل / نہرا اور کسٹرن آر سی بی کے کوچ منتخب –

نہرا اور کسٹرن آر سی بی کے کوچ منتخب –

نئی دہلی، 2 جنوری (یو این آئی) بین الاقوامی کرکٹ سے گزشتہ سال نومبر میں ریٹائرمنٹ لینے والے سابق ہندستانی تیز گیندباز اشیش نہرا کو آئی پی ایل ٹیم رائل چیلنجرز بنگلور کابالنگ کوچ اور جنوبی افریقہ کے کھلاڑی گیری كسٹرن کو ٹیم کا بیٹنگ کوچ مقرر کیا گیا ہے۔

انڈین پریمیئر لیگ کے 2018 میں ہونے والے سیشن سے پہلے آرسی بی کیلئے اسے کوچنگ اسٹاف میں اہم تبدیلی مانا جا رہا ہے۔
صرف دو ماہ قبل ہی نہرا نے اپنے 18برس کے طویل کرکٹ کیریئر سے ریٹائرمنٹ لیا تھا-

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

وزیر کھیل راٹھور سے ملے لکشے سین –

نئی دہلی، جونیئر ایشیائی بیڈمنٹن چمپئن شپ میں 53 سال کے طویل وقفے کے بعد …

جواب دیں

%d bloggers like this: