سرورق / قومی / نوٹ بندی سے منظم معیشت میں اضافہ ہوا ہے: امت شاہ

نوٹ بندی سے منظم معیشت میں اضافہ ہوا ہے: امت شاہ

نوٹ بندی سے منظم معیشت میں اضافہ ہوا ہے: امت شاہ

 نئی دہلی‘ 9ستمبر (یو این آئی) بی جے پی کے صدر امت شاہ نے آج کہا کہ نوٹ بندی سے ترقی کی شرح تیز ہوئی ہے اور منظم معیشت کا حجم بڑھا ہے۔
صنعتی انجمن فکی کے ذریعہ یہاں منعقد ایک پروگرام میں مسٹر شاہ نے مودی حکومت کے تین سال کی کارگردی کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستان کو دنیاکی سب سے تیز ی سے ترقی کرنے والی معیشت بننے سے کوئی نہیں روک سکتا۔
انہوں نے کہا کہ اس دوران حکومت نے ایسے کئی قدم اٹھائے ہیں جس کے لئے اسے لوگوں کی ناراضگی اور نکتہ چینی برداشت کرنی پڑی ہے ۔

 

Leave a comment

About Khamar Naz

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: