سرورق / قومی / نوٹوں کی منسوخی ملک کا بڑا گھوٹالہ:ممتا بنرجی

نوٹوں کی منسوخی ملک کا بڑا گھوٹالہ:ممتا بنرجی

نوٹوں کی منسوخی ملک کا بڑا گھوٹالہ:ممتا بنرجی
 کلکتہ7نومبر(یو این آئی )بڑے نوٹوں کی منسوخی پہلی سالگرہ سے ایک دن قبل وزیرا علیٰ ممتا بنرجی نے سوشل ویب سائٹ پر مودی حکومت کی سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ میں اس بات کا اعادہ کرتی رہوں گی کہ ’’نوٹوں کی منسوخی بہت بڑ گھوٹالہ تھا‘‘۔اگرا س کی صحیح سے جانچ کی جائے تو میر االزام صد فیصد صحیح ثابت ہوگا۔وزیرا علیٰ نے لکھا ہے کہ نوٹ منسوخی سے کالے دھن پر ضرب نہیں لگی ہے بلکہ بر سر اقتدار جماعت نے اپنے حامیوں کے کالا دھن کو سفید کیا ہے ۔

Leave a comment

About Khamar Naz

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: