سرورق / قومی / نوٹوں کی منسوخی صدی کا سب سے بڑا گھپلہ:کانگریس

نوٹوں کی منسوخی صدی کا سب سے بڑا گھپلہ:کانگریس

نوٹوں کی منسوخی صدی کا سب سے بڑا گھپلہ:کانگریس

 نئی دہلی ،21ستمبر(یواین آئی)کانگریس نے نوٹوں کی منسوخی کو صدی کا سب سے بڑا گھپلہ بتاتے ہوئے آج کہا کہ اس کے برے نتائج کےتعلق سے سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ نے جو پیش گوئی کی تھی وہ صحیح ثابت ہوئی ہے ۔
کانگریس کے وچار وبھاگ کے زیر اہتمام منعقد ایک روزہ قومی سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے پارٹی کے سینئرلیڈر آنند شرما نے کہا کہ مودی حکومت نے نوٹوں کی منسوخی کا فیصلہ کرکے ملک کو سنگین اقتصادی بحران میں ڈال دیا ہے ۔
حکومت کے اس فیصلہ کے برے نتائج کا ڈاکٹر سنگھ نے جو جائزہ لیا تھا وہ صحیح ثابت ہوا۔

 

Leave a comment

About Khamar Naz

Check Also

مراٹھواڑہ میں زوردار بارش –

اورنگ آباد : مراٹھواڑہ میں اورنگ آباد ، عثمان آباد،لاتور ،ہنگولی ، پربھنی اور ناندیڑ …

جواب دیں

%d bloggers like this: