سرورق / خبریں / نقوی نے اے ایم یو طلبہ سے دھرنا ختم کرنے کی اپیل کی

نقوی نے اے ایم یو طلبہ سے دھرنا ختم کرنے کی اپیل کی

نئی دہلی،  (یو این آئی) اقلیتی امور کے مرکزی وزیر مختار عباس نقوی نے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی طلبہ یونین کی طرف سے جاری دھرنا کے درمیان آج طلبہ اور انتظامیہ سے اس یونیورسٹی کے وقارکاخیال رکھتے ہوئے تنازعہ کو ختم کردینے کی اپیل کی۔مسٹر نقوی نے آج یہاں قومی وقف کانفرنس کے دوران نامہ نگاروں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ’’علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے طلبہ اور انتظامیہ سے میری درخواست ہے کہ وہ اس بلاوجہ تنازعہ کو ختم کردیں کیوں کہ جناح نہ تو ملک کا آدرش ہے اور نہ دیش واسیوں کا اور نہ ہی مسلمانوں کا۔ ‘انہوں نے مزید کہا کہ اے ایم یو کے طلبہ سے میری درخواست ہے کہ وہ اس تنازعہ کو ختم کردیں اور سب کو اس یونیورسٹی کے وقار کا احترام کرنا چاہئے۔

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: