سرورق / خبریں / نرم ہوا وقف بورڈ،تاج محل کا اصلی مالک خدا کو بتایا،اگلی سماعت 27 اپریل کو –

نرم ہوا وقف بورڈ،تاج محل کا اصلی مالک خدا کو بتایا،اگلی سماعت 27 اپریل کو –

واضح ہو کہ اس سے پہلے وقف بورڈ کا دعوی تھا کہ وہ تاج محل کا مالک ہے۔آج وقف بورڈ نے کہا کہ انہیں اے ایس آئی کی تاج محل کی دیکھ بھال جاری رکھنے میں کوئی دقت نہیں ہے لیکن نماز اور عرس جاری رکھنے کا ھْ بر قرار رہے۔اس پر اے ایس آئی نے افسران سے ہدایت لینے کیلئے وقت طلب کیا۔معاملے کی اگلی سماعت 27 جولائی کو ہوگی۔
غور طلب ہے کہ تاج محل پر مالکانہ حق جتانے والے سنے وقف بورڈ کو سپریم کورٹ نے حکم دیتے ہوئے کہا تھا کہ وقف بورڈاس معاملے میں پہلے مغل شہنشاہ شاہ جہاں کے دستخط لیکر آئے۔ہندستان ٹائمز کی ایکرپورٹ کے مطابق شاہ جہاں کے دستخط لانے کیلئے وقف بورڈ کو ایک ہفتے کا وقت دیا گیا ہے۔بتادیں کہ دنیا کے ساتھ عجوبوں میں شامل تا جمحل کو بنانے کے 18 سال بعد شاہجہاں کی موت ہو گئی تھی۔انہوں نے اپنی اہلیہ ممتاز کی یاد میں یہ مقبرہ بنوایا تھا۔
بتادیں کہ 2010 میں آرکیولوجیکل سروے آف انڈیا (اے ایس آئی) نے وقف بورڈ کے خلاف کورٹ میں عرضی دائر کی تھی۔اس عرضی میں جولائی 2005 کے اس فیصلے کو چیلنج دیا گیا تھا۔جس میں تاج محل کو وقف بورڈ کی املاک بتایا گیا تھا۔

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: