سرورق / خبریں / نبارڈ ترمیمی بل لوک سبھا میں منظور-

نبارڈ ترمیمی بل لوک سبھا میں منظور-

نئی دہلی، 4جنوری (یو این آئی)نیشنل ایگری کلچرل اینڈ رورل ڈیولپمنٹ بینک(نبارڈ) کا سرمایہ پانچ ہزار کروڑ روپے سے بڑھا کر تیس ہزا رکروڑ روپے کرنے کی توضیع سے متعلق بل کے نام میں تبدیلی اور راجیہ سبھا میں اس میں کی گئی ترامیم کو آج لوک سبھا نے منظوری دے دی۔

کارپورٹ امور کے وزیرمملک پی ایم چودھری نے ایوان میں نبارڈ ترمیمی بل 2017میں 2017کی جگہ 2018کرنے کی تجویز پیش کی جسے صوتی ووٹوں سے منظور کرلیا گیا۔
اس کے بعد انہوں نے لوک سبھا میں منظور بل میں راجیہ سبھا کے ذریعہ کی گئی ترمیم کو تسلیم کرنے کی تجویز پیش کی جسے صوتی ووٹوں سے منظور کرلیا گیا-

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: