سرورق / بین اقوامی / ناوابستہ ممالک دہشت گردی سے نپٹنے کے لئے آگے آئیں : سشما

ناوابستہ ممالک دہشت گردی سے نپٹنے کے لئے آگے آئیں : سشما

باکو:(یو این آئی) وزیر خارجہ سشما سوراج نے آج کہاکہ ناوابستہ ممالک کو بین الاقوامی دہشت گردی سے متعلق معاہدہ ’سی سی آئی ٹی ‘ کی تجویز کے مسئلہ پر بین الاقوامی برادری کو ترغیب دینے کے لئے آگے آنا ہوگا۔

محترمہ سوراج نے یہاں ناوابستہ ممالک کے وزراء کے 18ویں کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے دہشت گردی سے نپٹنے کے لئے دہرے پیمانے چھوڑ کر موجودہ بین الاقوامی قوانین اور نظام کو مضبوط کرنے کی بھی حمایت کی۔

محترمہ سوراج نے کہاکہ بدقسمتی سے دہشت گردی کا سامنا کرنے کی باتیں ہماری کارروائی سے میل نہیں کھاتیں-

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: