سرورق / بین اقوامی / نائیجیریا میں دہشت گردانہ حملے میں تین امدادی کارکنوں کی موت –

نائیجیریا میں دہشت گردانہ حملے میں تین امدادی کارکنوں کی موت –

ابوجہ ،2مارچ (رائٹر)شمال مشرقی نائیجیریا کے رن شہر میں ایک فوجی مرکز پر ہوئے دہشت گردانہ حملے میں کم ازکم تین امدادی کارکنوں کی موت ہوگئی ۔

اقوام متحدہ کی ترجمان نے آج بتایاکہ چوتھے امدادی کارکن کو بھی قتل کردئے جانے کا اندیشہ ہے ۔
ایک دیگر امدادی کارکن کو اغواکے لئے جانے کا شبہ ہے –

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: