سرورق / بین اقوامی / نائیجریائی فوج کے حملہ میں 35افراد ہلاک: ایمنسٹی

نائیجریائی فوج کے حملہ میں 35افراد ہلاک: ایمنسٹی

ابوجا، 30 جنوری (رائٹر) نائیجیریا کے شمال مشرقی ریاست اداماوا کے دیہی علاقوں میں نائجریائی فضائیہ کی جانب سے کئے گئے حملوں میں کم از کم 35 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

انسانی حقوق سے متعلق لندن واقع غیر سرکاری تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے آج ایک رپورٹ جاری کرکے اس کی اطلاع دی۔
انہوں نے کہا کہ گزشتہ سال دسمبر کے مہینے کے دوران کئے گئے حملوں میں 35 لوگوں کی موت ہوئی ہے-

 

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: