سرورق / خبریں / ’’نائٹس ان خاکی‘‘ ایوارڈ کیلئے 8؍ پولیس کانسٹیبل منتخب

’’نائٹس ان خاکی‘‘ ایوارڈ کیلئے 8؍ پولیس کانسٹیبل منتخب

میسور: (نامہ نگار) 14؍جون کو میسور کے اولیو گارڈن میں میسور راؤنڈ ٹیبل 21- اور میسور لیٹریز سرکل 9- کے زیر اہتمام 45واں سالانہ نائٹس ان خاکی پولیس شیلڈ کی تقسیم کیلئے ایک تقریب منعقد کی گئی ہے جس میں میسور وگورگ کے رکن پارلیمان پرتاب سمہا مہمان خصوصی ہوں گے۔ جبکہ میسور کے پولیس کمشنر ڈاکٹر اے ایس راؤ، سپرنٹنڈنٹ آف پولیس امیت سنگھ اور اعزازی مہمان کے طور پر شرکت کریں گے۔ میسور کے 8؍ پولیس کانسٹیبلوں میں یہ شیلڈز تقسیم کئے جائیں گے جن کی نام حسب ذیل ہیں۔ارم ایم سوم شیکھر، کے سی گنگا دھر، نسرین تاج، ایس آر رویش، پربھو لنگا رادھیا، ایم مہیش، اشوین اور راج کمار۔

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: