سرورق / خبریں / نئے سال پر گھنے کہرے کی چادر میں لپٹی دہلی-

نئے سال پر گھنے کہرے کی چادر میں لپٹی دہلی-

نئی دہلی،یکم جنوری (یواین آئی) قومی راجدھانی میں لوگوں نے آج نئے سال کا استقبال گھنے کہرے کے ساتھ کیا۔
تاہم دن چڑھنے کے ساتھ دھند کم ہونے لگی ہے۔
ویژیبلٹی کم ہونےکی وجہ سے ریل اور ہوائی خدمات پر گہرا اثر پڑا-

 

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: