سرورق / بین اقوامی / میں بہت باصلاحیت اور اسمارٹ ہوں:ٹرمپ

میں بہت باصلاحیت اور اسمارٹ ہوں:ٹرمپ

واشنگٹن، 7 جنوری (رائٹر) امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک مصنف کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ان کے کاروباری کیریئر اور انتخابات میں جیت سے پتہ چلتا ہے کہ وہ ‘ایک بہت مستحکم اور باصلاحیت’ ہیں۔

ٹرمپ انتظامیہ کے پہلے سال پر لکھی گئی اپنی کتاب -’فائر اینڈ فيوري: ا ن سائڈ دی ٹرمپ وائٹ ہاؤس‘ میں مصنف مائیکل وولف نے مسٹر ٹرمپ کی دماغی صحت پر سوال اٹھائے ہیں۔

مسٹر ٹرمپ نے کہا ‘ میں ایک بہت مستحکم اور باصلاحیت ہوں اور میری سب سے بڑی صلاحیت ذہنی استحکام ہے اور میں واقعی بہت اسمارٹ ہوں‘-

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: