سرورق / خبریں / میگھالیہ میں کانگریس 15 سیٹوں پر آگے –

میگھالیہ میں کانگریس 15 سیٹوں پر آگے –

میگھالیہ میں کانگریس 15 سیٹوں پر آگے

 شیلانگ، 3 مارچ (یواین آئی) میگھالیہ کے وزیر اعلی اور کانگریس کے سینئر لیڈر مکل سنگما امپتی اور سینگ ساك اسمبلی سیٹ سے ووٹوں کی گنتی کے ابتدائی رجحانات کے مطابق اپنے حریفوں سے آگے چل رہے ہیں۔

کانگریس امیدوار 15 سیٹوں پر آگے چل رہے ہیں جبکہ نیشنلسٹ پیپلز پارٹی (این پی پی) کے امیدوار سات سیٹوں اور بی جے پی امیدوار دو سیٹوں پر برتری بنائے ہوئے ہیں۔

سابق لوک سبھا اسپیکر پی سنگما کی بیٹی اور این پی پی امیدوار اگاتھا سنگما اور ان کے بیٹے جیمز سنگما اپنی اپنی سیٹوں پر آگے چل رہے ہیں

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: