سرورق / بین اقوامی / میگھالیہ میں زلزلہ کے ہلکے جھٹکے-

میگھالیہ میں زلزلہ کے ہلکے جھٹکے-

نئی دہلی، 29 جنوری (یو این آئی) میگھالیہ کے ویسٹ گارو ہلز علاقے میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کئے گئے جن کی شدت ریختر پیمانے پر 3.4 ناپی گئی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج علی الصبح دو بجکر 32 منٹ پر میگھالیہ کے ویسٹ گارو ہلز علاقے میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کئے گئے۔
اس زلزلے کا مرکز 25.9 ڈگری شمالی عرض البلد اور 90.3 ڈگری مشرقی طول البلد میں زمین کی سطح سے 10 کلومیٹر کے گهرائی میں واقع تھا-

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: