سرورق / بین اقوامی / میک کور میک آسٹریلیا کے نئے نائب وزیر اعظم-

میک کور میک آسٹریلیا کے نئے نائب وزیر اعظم-

سڈنی، 26 فروری (رائٹر) آسٹریلیا کی نیشنل پارٹی کے رہنما مائیکل میک کور میک کو آسٹریلیا کا نیا نائب وزیر اعظم منتخب کر لیا گیا ہے۔
مخلوط حکومت میں اتحادی اور ملک کی نیشنل پارٹی کے لیڈر کو آسٹریلیا کے سابق نائب وزیر اعظم بارنبائے جوائس کے استعفی کے بعد نیا وزیر اعظم مقرر کیا گیا ہے۔

بارنبائے جوائس کو گزشتہ ہفتے اپنی سابق میڈیا سیکرٹری کے ساتھ جنسی تعلقات پر عوامی غم وغصہ کے بعد اپنے عہدہ سے استعفی دینے پر مجبور ہونا پڑا تھا-

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: