سرورق / بین اقوامی / میکسیکو میں میڈیا کے خلاف تشدد میں صحافی کاقتل-

میکسیکو میں میڈیا کے خلاف تشدد میں صحافی کاقتل-

میکسیکو سٹی، 14 جنوری (رائٹر) میکسیکو میں صحافیوں کے خلاف جاری تشدد کے دوران ہفتہ کو شمالی صوبہ تمولپس میں ایک صحافی کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔
میکسیکو میڈیا اہلکاروں کے لیے دنیا کے سب سے زیادہ خطرناک ممالک میں شامل ہے۔

محکمہ خارجہ کے ترجمان نے بتایا کہ نوایوو لاریڈو شہر میں ہفتہ کودوپہر کارلوس ڈومنگیز نامی ایک میڈیا اہلکار کو قتل کر دیا گیا-

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: