سرورق / بین اقوامی / میکسیکو میں زلزلے سے مرنے والوں کی تعداد 273 هوئی، سرچ آپریشن جاری

میکسیکو میں زلزلے سے مرنے والوں کی تعداد 273 هوئی، سرچ آپریشن جاری

میکسیکو میں زلزلے سے مرنے والوں کی تعداد 273 هوئی، سرچ آپریشن جاری

میکسیکو سٹی، 22 ستمبر (رائٹر) میکسیکو میں منگل کو آنے والے 7.1 شدت کے زلزلے میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 273 ہو گئی ہے۔
اس زلزلے کی وجہ سے شہرمیں مختلف جگہوں پر 10 عمارتیں منہدم ہو گئی ہيں اور بہت سے مکانات کو نقصان پہنچا ہے۔
زلزلے سے منہدم ہونے والی 10 عمارتوں میں پھنسے ہوئے لوگوں کو بچانے کے لئے راحت اور امدادی کام زوروں پر هے، جہاں زلزلہ کے دو روز بعد بھی لوگوں کے زندہ دبے ہونے کا خدشہ ہے۔

 

Leave a comment

About Khamar Naz

Check Also

کیلی فورنیا میں آگ، ریاست کی تاریخ میں پانچویں خوفناک آتشزدگی –

لاس اینجلس، شمالی کیلی فورنیا کے جنگلوں میں لگی شدید آگ پر ابھی تک قابو …

جواب دیں

%d bloggers like this: