سرورق / بین اقوامی / میکسیکو میں آئے تباہ کن زلزلے میں 90 افراد ہلاک

میکسیکو میں آئے تباہ کن زلزلے میں 90 افراد ہلاک

میکسیکو سٹی، 10 ستمبر (رائٹر)میکسیکو کے جنوبی ساحلی علاقے میں 8.1 کی شدت سے آئے خوفناک زلزلے میں کم از کم 90 افراد ہلاک ہوگئے ہیں ۔
جنوبی صوبہ اوکاسا کے ایمرجنسی سروسز کے مطابق، زلزلہ کے باعث 71 افراد ہلاک ہوئے۔
مقامی انتظامیہ کے مطابق، زلزلہ کے باعث چیپا صوبے میں 15 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ تباسکو صوبے میںزلزلے کی وجہ سے چار افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوئی ہے۔

 

Leave a comment

About Khamar Naz

Check Also

کیلی فورنیا میں آگ، ریاست کی تاریخ میں پانچویں خوفناک آتشزدگی –

لاس اینجلس، شمالی کیلی فورنیا کے جنگلوں میں لگی شدید آگ پر ابھی تک قابو …

جواب دیں

%d bloggers like this: