سرورق / بین اقوامی / میکسکو کےتارکین وطن -بچوں کو والدین سے جدا کرنے سے نفرت ہے:میلانیا ٹرمپ

میکسکو کےتارکین وطن -بچوں کو والدین سے جدا کرنے سے نفرت ہے:میلانیا ٹرمپ

واشنگٹن،(یو این آئی)امریکہ میں داخل ہونے والے غیر قانونی تارکین وطن کے بچوں کے ان کے والدین سے جدا کئے جانے کے امریکی فیصلے کی چہار جانب تنقید ہورہی ہے۔
عام طور سے لوگ اسے غیر انسانی قرار دے رہے ہیں۔
اب امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ نے میکسیکو سے امریکہ میں داخل ہونے والے غیر قانونی تارکین وطن کے بچوں کو والدین سے علیحدہ کرنے کی پالیسی کے خلاف اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔

 

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: