سرورق / خبریں / میکرون آج تاج محل کا دیدار کریں گے –

میکرون آج تاج محل کا دیدار کریں گے –

آگرہ ، 11ما رچ (یو این آئی ) فرانسیسی صدر امانوئل میکرون آج دنیا کے سات عجائبات میں سے ایک تاج محل کا دیدار کریں گے ۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ مسٹر میکرون آگرہ میں تین گھنٹے سے زیادہ ٹھہر یں گے ۔
اس دوران ہوائی اڈے سے تاج محل تک سخت سیکورٹی کے انتظامات کئےگئے ہیں-

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: