سرورق / کھیل / میڈم توساد میوزیم میں وراٹ کوہلی کا موم کا مجسمہ نصب

میڈم توساد میوزیم میں وراٹ کوہلی کا موم کا مجسمہ نصب

نئی دہلی،  (یو این آئی) مشہور معروف فوربس میگزین نے جس دن ہندوستانی کرکٹ کپتان وراٹ کوہلی کو ملک کا سب سے دولت مند کھلاڑی اعلان کیا تھا اسی دن سے دلی کی میڈم توساد میوزیم میں دنیا کے بہترین بلے باز کا موم کا مجسمہ نصب کرنے کی تیاریاں ہونے لگیں۔ میڈم توساد میوزیم میں بدھ کے روز وراٹ کے موم کے مجسمے کی نقاب کشائی ہوئی۔
جسے دیکھنے کے لئے وراٹ کے مداحوں کا ہجوم امڑ پڑا۔

Leave a comment

About saheem

Check Also

جیسن رائے کی سنچری سے انگلینڈ کو چار۔صفر کی برتری –

چیسٹر لی اسٹریٹ، سلامی بلے باز جیسن رائے (101) کی سنچری کی مدد سے انگلینڈ …

جواب دیں

%d bloggers like this: