سرورق / خبریں / میٹرو کرایہ: بزرگ شہریوں اور اسٹوڈنٹس کیلئےرعایت کی سفارش کرے گی حکومت –

میٹرو کرایہ: بزرگ شہریوں اور اسٹوڈنٹس کیلئےرعایت کی سفارش کرے گی حکومت –

نئی دہلی، 2 جنوری (یو این آئی) حکومت نے کہا ہے کہ وہ میٹرو ٹرینوں میں بزرگ شہریوں اور اسٹوڈنٹس کو کرایہ میں رعایت دینے کے حق میں ہے اور وہ اس کے لئے سفارش کرے گی۔

رہائش وشہری امور کے وزیر ہردیپ سنگھ پوری نے آج لوک سبھا میں وقفہ صفر میں بتایا کہ دہلی میٹرو کی اگلی کرایہ تعین(اسسمینٹ) کمیٹی جب قائم کی جائے گی تو مرکزی حکومت سینئرسٹیزن اور اسٹوڈنٹس کے لئے کرایہ میں رعایت کی سفارش کرے گی۔
انہوں نے کہا کہ ممبئی میٹرو کے کرایہ کے معاملہ میں ہائی کورٹ کی مداخلت کی وجہ سے حکومت اس کے بارے میں کچھ نہیں کر سکتی-

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: