سرورق / قومی / میٹرو میں ’پیک آور‘ کی تعریف بدلنے سے مسافر پریشان

میٹرو میں ’پیک آور‘ کی تعریف بدلنے سے مسافر پریشان

میٹرو میں ’پیک آور‘ کی تعریف بدلنے سے مسافر پریشاننئی دہلی،15اکتوبر(یواین آئی)میٹرو کے کرائے میں بے تہاشا اضافے کی مار جھیل رہے مسافروں کو ’پیک آور‘ کی تعریف بدلنے سے اب ایک اور مسئلے کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے کیونکہ بڑی تعداد میں مسافر اسمارٹ کارڈ پر ملنے والی 20فیصد کی راحت کا فائدہ نہیں اٹھا پا رہے ہیں۔
دہلی میٹرو نے گزشتہ 10اکتوبر کو چھ مہینے میں دوسری بار کرائے میں اضافہ کیا تھا۔
اس میں کم از کم کرائے میں کوئی اضافہ نہیں کیا گیا لیکن اس کے بعد دوری کے حساب سے تقریباً ہر زمرے میں دس روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔

 

Leave a comment

About Khamar Naz

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: