سرورق / خبریں / میٹرو اسٹیشن پر 20 کارتوس کے ساتھ خاتون گرفتار-

میٹرو اسٹیشن پر 20 کارتوس کے ساتھ خاتون گرفتار-

نئی دہلی، 22 جنوری (یواین آئی) دارالحکومت کے آدرش نگر میٹرو اسٹیشن پر سینٹرل انڈسٹریل سیکورٹی فورس (سی آئی ایس ایف) نے 20 کارتوس کے ساتھ ایک عورت کو حراست میں لیاہے۔

پولیس ذرائع نے بتایا کہ گزشتہ رات سیکورٹی چیکنگ کے دوران ایک عورت کے پرس سے 20 کارتوس ملے۔
اس عورت کے ساتھ دو مرد بھی ہیں جو اس کے کنبہ کے رکن ہیں-

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: