سرورق / بین اقوامی / میرا نیوکلیئر بٹن زیادہ طاقتور: ٹرمپ

میرا نیوکلیئر بٹن زیادہ طاقتور: ٹرمپ

واشنگٹن، 3 جنوری (رائٹر) امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ان کے پاس شمالی کوریا سے زیادہ طاقتور اور بڑا نیوکلیئر بٹن ہے جو کام بھی کرتا ہے۔

شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ نے پیر کو کہا تھا’’ مکمل امریکہ ہمارے جوہری ہتھیاروں کے دائرے میں ہیں اور نیوکلیئر بٹن ہمیشہ میرے میز پر ہوتا ہے۔
یہ دھمکی نہیں، حقیقت ہے‘‘-

 

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: