سرورق / کھیل / میرا بائی چانو نے ہندوستان کو دلایا سونے کا تمغہ –

میرا بائی چانو نے ہندوستان کو دلایا سونے کا تمغہ –

گولڈ کوسٹ، (یو این آئی) ہندوستانی امیدوں پر پورا اترتے ہوئے اسٹار ویٹ لفٹر میرا بائی چانو نے 21یں کامن ویلتھ کھیل کے پہلے ہی دن جمعرات کو خواتین کے 48ویں کلوگرام زمرے میں ریکارڈ 196 کلوگرام وزن اٹھاکر ہندوستان کی جھولی میں کھیلوں کا پہلا سونے کا تمغہ ڈال دیا۔

میرا بائی سے پہلے ہی سونے کے تمغے کی امید کی جارہی تھی اور انہوں نے دباؤ کے باوجود مایوس نہیں کیا۔
ہندوستانی کھلاڑی نے کامن ویلتھ ریکارڈ اور کامن ویلتھ کھیل ریکارڈ بناتے ہوئے کل 196 کلوگرام وزن اٹھایا اور ملک کو سونے کا تمغہ دلادیا جو گولد کوسٹ میں ہندوستان کا پہلا طلائی تمغہ ہے-

Leave a comment

About saheem

Check Also

وزیر کھیل راٹھور سے ملے لکشے سین –

نئی دہلی، جونیئر ایشیائی بیڈمنٹن چمپئن شپ میں 53 سال کے طویل وقفے کے بعد …

جواب دیں

%d bloggers like this: