سرورق / قومی / مہاراشٹر میں ٹرانسپورٹ ملازمین کی ہڑتال ختم

مہاراشٹر میں ٹرانسپورٹ ملازمین کی ہڑتال ختم

مہاراشٹر میں ٹرانسپورٹ ملازمین کی ہڑتال ختم

اونگ آباد،21اکتوبر(یو این آئی)ممبئی میں، بمبئی ہائی کورٹ کے حکم کے بعد ساتویں تنخواہ کمیشن کی سفارشات نافذ کرنے کے مطالبہ کے معاملہ پر اسٹیٹ روڈ ویز ٹرانسپورٹ کارپوریشن(ایم ایس آر ٹی سی)کی غیر معینہ ہڑتال کل دیر رات ختم ہوگئی اور ملازمین آج صبح سے کام پر لوٹ آئے۔
عدالت نے کہا کہ ایم ایس آر ٹی سی کی ہڑتال سے نمٹنے میں سرکار کی ناکامی کے سبب عام لوگوں کو دیوالی کی تہوار کے دوران مشکلوں کا سامنا کرنا پڑا۔
عدالت نے ہڑتال کو ’غیر قانونی‘قرار دیتے ہوئے متعلقہ ورکرز یونینز کو ڈیوٹی پر لوٹنے کا حکم دیاتھا۔

 

Leave a comment

About Khamar Naz

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: