سرورق / خبریں / مہاراشٹر میں جیپ اور ٹرک کے ٹکرانے سے 11 لوگوں کی موت –

مہاراشٹر میں جیپ اور ٹرک کے ٹکرانے سے 11 لوگوں کی موت –

ممبئی، مہاراشٹر میں یاوتمل- ناندیڑ روڈ پر کوسڈانی گھاٹ پر آج سویرے ایک جیپ مخالف سمت سے آنے والے تیز رفتار ٹرک سے ٹکرا گئی، جس سے کم از کم 11 لوگوں کی موت ہوگئی اور کئی دیگر زخمی ہوگئے۔
پولس نے بتایا کہ ایک جیپ پنجاب سے ناندیڑ کے حضور صاحب گرودوارہ کی طرف جارہی تھی، راستے میں کوسڈانی گھاٹ کے پاس تیز رفتار ٹرک سے ٹکرا گئی، جس سے 11 لوگوں جائے حادثہ پر ہی موت ہوگئی۔ پولس نے بتایا کہ لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے ارنی اسپتال بھیج دیا گیا ہے اور راحت رسانی کا کام جاری ہے۔
مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Leave a comment

About saheem

Check Also

بھونگیر حادثہ۔تلنگانہ کے وزیراعلی کا اظہار افسوس

حیدرآبادتلنگانہ کے وزیراعلی کے چندرشیکھر راو نے ضلع یادادری بھونگیر میں پیش آئے سڑک حادثہ …

جواب دیں

%d bloggers like this: