سرورق / خبریں / مہاراشٹر میں بند کی وجہ سے معمولات زندگی متاثر –

مہاراشٹر میں بند کی وجہ سے معمولات زندگی متاثر –

اورنگ آباد، 3 جنوری (یواین آئی) دلت تنظیموں کے مہاراشٹر بند کے اعلان کی وجہ سے ریاست میں کئی مقامات پر زندگی متاثر ہوئی ہے۔

مراٹھواڑہ علاقے کی بہت سی دلت تنظیموں نے بھی ریاست بند کا اعلان کیا ہے۔
انتظامیہ کی جانب سے احتیاطا بس خدمات کو روکنے کی وجہ سے مہاراشٹر روڈویز ٹرانسپورٹ کارپوریشن ( ایم ایس آر ٹی سی ) ڈپو خالی ہیں-

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: