سرورق / بین اقوامی / مہاراشٹر حکومت اپنی مدت مکمل کرے گی ۔ فڑنویس

مہاراشٹر حکومت اپنی مدت مکمل کرے گی ۔ فڑنویس

داووس ، 23جنوری (یو این آئی) مہارا شٹر کے وزیر اعلی دیویندر فڑنویس نے کہا ہے کہ شیو سینا کے ساتھ ان کی قیادت والی ریاستی حکومت اپنی مدت مکمل کرے گی۔

ورلڈ اکنامک فورم کی یہاں ہورہی میٹنگ میں حصہ لینے آئے فڑنویس نے شیو سینا کے 2019 کے عام انتخابات اور آئندہ اسمبلی انتخابات اکیلے لڑنے کے فیصلے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ مہاراشٹر حکومت کو کوئی خطرہ نہیں ہے اور وہ اپنی مدت مکمل کرے گی۔
انہوں نے امید ظاہر کی کہ آئندہ اسمبلی انتخابات میں بھی ہماری فتح ہوگی

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: