سرورق / خبریں / مکالمہ مضبوط اور متحرک جمہوریت کی بنیاد ہے: محبوبہ مفتی-

مکالمہ مضبوط اور متحرک جمہوریت کی بنیاد ہے: محبوبہ مفتی-

جموں، 2 جنوری (یو ا ین آئی) جموں وکشمیر کی وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے ریاستی اسمبلی کے بجٹ اجلاس کے ثمر آور ہونے کی امید ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ مکالمہ مضبوط اور متحرک پارلیمانی جمہوریت کی بنیاد ہے۔

انہوں نے یہ بیان ایک ماہ سے زیادہ عرصہ تک جاری رہنے والے بجٹ اجلاس کے شروع ہونے کے عین وقت پر جاری کیا۔

محترمہ مفتی نے منگل کی صبح ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ’یہ میرا پختہ یقین ہے کہ مکالمہ مضبوط اور متحرک پارلیمانی جمہویت کی بنیاد ہے-

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: