سرورق / قومی / مودی کے پاس ایک کروڑ تیرہ ہزارکی جائیداد

مودی کے پاس ایک کروڑ تیرہ ہزارکی جائیداد

مودی کے پاس ایک کروڑ تیرہ ہزارکی جائیداد
 نئی دہلی ،22ستمبر(یواین آئی)وزیراعظم نریندرمودی کے پاس کل ایک کروڑ 13ہزار روپئے کی مالیت کی جائیداد ہے جس میں سے ڈیڑھ لاکھ روپئے کی رقم نقد ہے ۔
مسٹر مودی کی طرف سے ایک سرکاری ویب سائٹ پر ڈالی گئی جانکاری کے مطابق 31مارچ 2017تک انکی کل جائیداد کی مالیت ایک کروڑ 13ہزار403روپئے تھی جن میں سے ڈیڑھ لاکھ روپئے نقد ہیں ۔
اس سے پہلے کے مالی سال میں یہ رقم 89ہزار 700روپئے تھی ۔

 

Leave a comment

About Khamar Naz

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: