سرورق / قومی / مودی کل کریں گے من کی بات

مودی کل کریں گے من کی بات

مودی کل کریں گے من کی بات
 نئی دہلی ،23ستمبر(یواین آئی)وزیر اعظم نریندر مودی کل اپنے ماہانہ ریڈیو پروگرام’من کی بات ‘میں ملک کے عوام سے اپنے خیالات مشترک کریں گے ۔
آکاشوانی سے صبح گیارہ بجے نشر ہونے والے اس پروگرام کی یہ 36ویں قسط ہوگی ۔
اس کے ساتھ ہی اس کے تین سال مکمل ہوجائیں گے ۔

 

Leave a comment

About Khamar Naz

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: