سرورق / قومی / مودی کا دورہ بنارس آج، 800 کروڑ کے سوغات دیں گے

مودی کا دورہ بنارس آج، 800 کروڑ کے سوغات دیں گے

مودی کا دورہ بنارس آج، 800 کروڑ کے سوغات دیں گے

بنارس، 22 ستمبر (یو این آئی) وزیراعظم نریندر مودی دوپہر بعد اپنے پارلیمانی حلقہ بنارس کے دو روزہ دورے پر آ رہے ہیں۔
قدیم مذہبی اور ثقافتی شہر بنارس کے بابت پور میں واقع لال بہادر شاستری بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ان کا استقبال اتر پردیش کے گورنر رام نائک اور وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کریں گے۔
وزیر اعظم بننے کے بعد تقریبا تین برسوں میں اپنے پارلیمانی حلقہ بنارس کے 11 ویں دورے پر مسٹر مودی مهامنا ایکسپریس ٹرین قوم کو وقف کرنے کے ساتھ ہی 800 کروڑ روپے سے زیادہ کی بنیادی عوامی سہولیات کے پروجیکٹوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے۔

 

Leave a comment

About Khamar Naz

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: