سرورق / قومی / مودی نے یوم ہندی کے موقع پر ملک کے عوام کو مبارک باد دی

مودی نے یوم ہندی کے موقع پر ملک کے عوام کو مبارک باد دی

مودی نے یوم  ہندی  کے موقع پر  ملک کے عوام کو مبارک باد دی

 نئی دہلی، 14 ستمبر (یواین آئی) وزیراعظم نریندر مودی نے یوم ہندی کے موقع پر ملک کے عوام کو مبارکباد دی ہے۔
احمدآباد بلٹ ٹرین کا سنگ بنیاد رکھنے گئے مسٹر مودی نے ٹوئٹر پر آج اپنے پیغام میں یوم ہندی کے موقع پر ملک کے عوام کو مبارک باد دی ہے ۔
سرکاری کام کاج میں ہندی کوفروغ دینے کے لئے یکم ستمبر سے 14ستمبر تک ہندی پکھواڑا منایاجاتا ہے ۔

 

Leave a comment

About Khamar Naz

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: