سرورق / خبریں / مودی نے کھٹر کو یوم پیدائش پر مبارک باد دی –

مودی نے کھٹر کو یوم پیدائش پر مبارک باد دی –

نئی دہلی، (یو این آئی) وزیراعظم نریندر مودی نے ہریانہ کے وزیراعلی منوہر لال کھٹر کو آج ان کے یوم پیدائش کے موقع پر انہیں مبارک باد پیش کی۔
مسٹر مودی نے مسٹر کھٹر کو پیدائش کی مبارک باد دیتے ہوئے اپنی نیک خواہشات اور ان کی صحت اورلمبی عمر کی تمنا کی۔
یو این آئی۔ ایم جے-

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: